Pages: [1]
Print
Author Topic: Study Matters in Pakistan  (Read 683 times)
akbar
Newbie
*
Gender: Male
Posts: 2



WWW
« on: February 21, 2009, 09:25:47 AM »


تمام طلبہ اور طالبات کے لئے ایک اچھے خبر یہ ہے کہ میں نے کچھ دن پہلے ہی ایک بہت ہی اچھی تعلیمی ویب سائٹ دیکھی جس کا نام ہے پاک سٹڈی
اس کا ایڈریس نیچے پوسٹ کررہا ہوں۔ 
http://www.pakstudy.com/index.php?board=30.0
مجھے تو بہت پسند آئی ہے ۔ امید ہے کہ تمام دیگر ممبران کو بھی بہت پسند آئے گی ۔ یہ خاص طور پر کیرئیر گایٹدنس پر مشتمل ہے ۔ اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں ہر کوئی بغیر ممبر بنائے جاسکتا ہے ۔
پاکستان بھر سے مکمل تعلیمی خبریں  /داخلہ کی معلومات ۔ وغیرہ بھی تازہ تازہ ملتی ہینَ۔

آپ اپنی پسند نا پسند کے بارے میں ضرور تحریر کریں۔
شکریہ

Logged

PakStudy : Study Matters in Pakistan
www.pakstudy.com
maleeha
Newbie
*
Posts: 3


WWW
« Reply #1 on: September 18, 2009, 12:15:33 AM »

its very useful,
Do Try!!!
Logged
Pages: [1]
Print
Jump to: